36

حکومت نےعید الاضحی کی چھٹیوں کااعلان کردیا

arab , arabnews, saudia, saudi, saudi arab

saudi , prince, dubai, uae, turkey

حکومت نےعید الاضحی کی چھٹیوں کااعلان کردیا

اسلام آباد  نیوز)  حکومت نے عید الاضحی کی چھٹیوں کا اعلان کردیا ہے۔وزارت داخلہ نے 4چھٹیوں کا اعلان کیا ۔وزارت داخلہ کی جانب سے جاری نو ٹی فیکیشن کے مطابق عید الاضحی کی تعطیلات 12سے 15اگست تک ہو ں گی ۔وزارت داخلہ نے 17اگست کو ورکنگ ڈے قرار دے دیا ۔واضح رہے کہ عید الاضحی 12اگست بروز پیر کو ہو گی اور چھٹیا ں پندرہ اگست بروز جمعرات تک ہونگی۔

 news, pakistan, imran khan, khan, pm pakistan, minister, asad, punjab, islamabad, عمران

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں