‎پولیس بیٹ میاں محمد ٹاؤن کی کامیاب کارروائی ملزم گرفتار مقدمہ درج...

‎پولیس بیٹ میاں محمد ٹاؤن کی کامیاب کارروائی ملزم گرفتار مقدمہ درج تفتیش جاری

SHARE

kashmir, ajk, azad kashmir,

news, pmajk, azad, mirpur, kotli

‎پولیس بیٹ میاں محمد ٹاؤن کی کامیاب کارروائی ملزم گرفتار مقدمہ درج تفتیش جاری

میرپور(خبر نگار)پولیس بیٹ میاں محمد ٹاؤن کی کامیاب کارروائی ملزم گرفتار مقدمہ درج تفتیش جاری تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی ضلع میرپور راجہ عرفان سلیم کی خصوصی ہدایت پر انچارج بیٹ میاں محد ٹاؤن محمد آصف نے ڈی ایف سی سید زاہد عباس شاہ کے ہمراہ کامیاب کارروائی کرتے بلال ولد محمد ریاض ساکن سیکٹر جی ون میرپور سے 200گرام چرس گردہ برآمد کرتے ہوئے پابند سلاسل کر دیا مزید تفتیش جاری ہے جبکہ دوسری کارروائی میں بدوں رجسٹرڈ طارق ولد نزرحسین کے خلاف 13آر پی اے کے تحت مقدمہ درج کرتے ہوئے گرفتار کر لیا عوامی و سماجی حلقوں نے پولیس کی کارروائی پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے ملزم کو کیفر کردار تک پہنچانے کا بھرپور مطالبہ کیا ہے

 

kashmir, ajk, azad kashmir, news, pmajk, azad, mirpur, kotli,